زمرہ محفوظات

زمبابوے

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو چت کر کے سیریز جیت لی

نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو 141 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایک روزہ سیریز با آسانی جیت لی۔ جس کی خاص بات 28 سالہ اوپنر راب نکول کی 146 رنز کی زبردست اننگز تھی جو 6 چھکوں اور 10 چوکوں سے مزین تھی جس کی بدولت نیوزی لینڈ نے اپنی تاریخ کے…

نیوزی لینڈ نے پہلا ایک روزہ مقابلہ با آسانی جیت لیا

ایک سبزی مائل وکٹ اپنے چار تیز گیند بازوں کی مدد سے نیوزی لینڈ نے زمبابوے کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی مقابلے میں با آسانی 90 رنز سے زیر کر لیا۔ یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن میں میزبان نیوزی لینڈ نے حریف ٹیم کی جانب سے ملنے والی بلے بازی کی دعوت…

زمبابوے کی بدترین بیٹنگ، نیوزی لینڈ کی ریکارڈ فتح

ٹیسٹ اکھاڑے میں واپسی کے بعد بیرون ملک پہلا ٹیسٹ زمبابوے کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا کیونکہ نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ ایک اننگز اور 301 رنز کے ریکارڈ مارجن سے جیت لیا ہے۔ یہ نہ صرف نیوزی لینڈ کی تاریخ کی سب سے بڑی فتح ہے بلکہ زمبابوے کی…

سال کا سب سے بہترین ٹیسٹ میچ؛ سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ جیت گیا

زمبابوے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے بعد ایک اور شاندار فتح کے بہت نزدیک پہنچ کر بھی اسے حاصل نہ کر پایا اور یوں نیوزی لینڈ کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 34 رنز سے شکست کھا گیا تاہم اس نے آخری اننگز میں زمبابوے نے 366 رنز کے…

زمبابوے کی سنسنی خیز فتح؛ نیوزی لینڈ کا کلین سویپ کا خواب چکنا چور

جب درکار ہدف تین سو رنز کی نفسیاتی حد سے زائد ہو، ٹیم کی ناکامیوں کا نا ختم ہونے والا سلسلہ بھی جاری ہو تو ایسے میں ہوش کے ساتھ جوش سے کام لیتے ہوئے جارحانہ حکمت عملی ہی کام آسکتی ہے. اس کی مثال نیوزی لینڈ اور زمبابوے کے درمیان ہونے والے…

زمبابوے کی شکستوں کا سلسلہ دراز؛ سیریز نیوزی لینڈ کے نام

عالمی کپ کے بعد ایک بار پھر ٹیسٹ ٹیم کا درجہ حاصل کرنے والی زمبابوے کی ٹیم پہ در پہ شکستوں کے بھنور میں پھنسی نظر آتی ہے. بنگلہ دیش کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹیم بعد ازاں پاکستان اور اب نیوزی لینڈ کے سامنے اپنے ہی میدانوں پر…

نیوزی لینڈ کے نو آموز کھلاڑی زمبابوے پر جھپٹ پڑے، پہلا ایک روزہ بلیک کیپس کے نام

نیوزی لینڈ کی جانب سے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کرنے والے روب نکول اور ڈوگ بریسویل نے زمبابوے کے خلاف فتح میں مرکزی کردار ادا کیا اور ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کی سیریز میں بلیک کیپس کو 1-0 کی برتری دلا دی۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں…

زمبابوے چاروں شانے چت؛ دوسرا ٹی ٹوئنٹی اور سیریز بلیک کیپس کے نام

نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کے ذریعے مسلسل دو ٹی ٹوئنٹی مقابلوں میں میزبان ٹیم کو شکست دے کر دورہ زمبابوے کا کامیاب آغاز کرلیا ہے. گزشتہ مقابلے میں بدترین شکست کا شکار ہونے والی زمبابوے کی ٹیم دوسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں بھی زخم خوردہ…

برینڈن میک کولم کی طوفانی اننگز، زمبابوے کو بدترین شکست

عالمی کپ 2011ء کے سیمی فائنل میں شکست کے بعد پہلی بار بین الاقوای مقابلہ کھیلنے والے نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کو با آسانی 10 وکٹوں سے زیر کر لیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں ایک اچھی بیٹنگ پچ پر حریف ٹیم کو محض 123 تک محدود…

دورۂ زمبابوے، نیوزی لینڈ کے 15 رکنی دستے کا اعلان

نیوزی لینڈ نے دورۂ زمبابوے کے لیے 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ کرک نامہ کو نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 15 اکتوبر سے شروع ہونے والے دورے میں ٹیم کی قیادت کے فرائض بدستور روز ٹیلر انجام دیں گے۔ عالمی کپ…