آسٹریلیا اور پاکستان کھیلیں گے زمبابوے میں ٹرائی اینگولر سیریز
آسٹریلیا اور پاکستان یکم جولائی سے زمبابوے میں ایک سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلیں گے۔
اس امر کی تصدیق زمبابوے کرکٹ نے کی ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد پاکستان 13 جولائی سے پانچ ون ڈے میچز کی ایک…