زمرہ محفوظات

زمبابوے

افغان قومی ٹیم تاریخی سیریز کے لیے زمبابوے روانہ

افغانستان کی قومی کرکٹ تیم دو طرفہ بین الاقوامی کرکٹ سیریز کھیلنے کے لیے زمبابوے روانہ ہو گئی ہے، جہاں وہ زمبابوے سے پانچ ایک روزہ اور دو بیس اوورہ مقابلے کھیلے گی۔ افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نسیم اللہ دانش نے ٹیم کی روانگی کے وقت کابل میں…

پانچ وکٹیں بلال آصف کو مہنگی پڑگئیں

دنیا کے دیگر ممالک کے کھلاڑی جب اچھی کارکردگی پیش کرتے ہیں تو اُن کے حوصلوں کو بلند کرنے کے لیے انعامات سے نوازا جاتا ہے مگر پاکستان کے کھلاڑیوں کی بدقسمتی دیکھیے کہ جب بھی وہ ٹیم کی فتح میں اپنا کردار ادا کرنا شروع کرتے ہیں تو اُن کے…

فیصلہ کن معرکہ، پاکستان نے میدان مار لیا

فیصلہ کن مقابلے میں پاکستان نے زمبابوے کو سات وکٹوں سے ہرا کر تین ایک روزہ مقابلوں کی سیریز دو-ایک سے جیت لی ہے۔ بلال آصف کی شاندار گیندبازی کی بدولت پاکستان نے پہلے زمبابوے کو 161 رنز پر ڈھیر کیا اور پھر محض تین وکٹوں کے نقصان پر باآسانی…

انگلینڈ و زمبابوے کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، نئے کھلاڑی بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف اکتوبر سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی سیریز کے سلسلے میں تینوں طرز کی ٹیموں کا اعلان کردیا ہے جس میں نمایاں بات 5 سال بعد بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے فواد عالم کی واپسی ہے جبکہ سینئر بلے…

زمبابوے ایک اور اپ سیٹ کرنے میں ناکام

کامیابی کی راہوں پر پر شکست کا سامنا، اور پے در پے ناکامیوں کے بعد فتح کرکٹ کے کھیل کا حصہ ہے۔ جب تک حتمی نتیجہ نہ آئے کرکٹ جیسے کھیل میں کچھ کہنا ممکن نہیں ہوتا ہے کہ جیت کس کا مقدر بنے گی۔ آج زمبابوے کے ساتھ بھی کچھ یہی ہوا۔ ٹاس جیت کر…

نیوزی لینڈ کی سیریز میں شاندار واپسی

نیوزی لینڈ نے دوسرے ایک روزہ مقابلے میں زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف پہلے میچ میں اپنی شکست کا بدلہ لے لیا ہے بلکہ سیریز میں بھی شایانِ شان انداز میں واپسی کی ہے۔ ہرارے میں ہونے والے دوسرے مقابلے میں نیوزی لینڈ کا پلڑا ابتدا…

سکندر رضا کی تاریخی اننگز، ساتویں نمبر پر سنچری

دنیا کی بہترین ایک روزہ ٹیموں بھارت اور جنوبی افریقہ کو ماضیِ قریب میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے تو اب عالمی کپ 2015ء کا فائنل کھیلنے والے نیوزی لینڈ کو زمبابوے میں خفت درپیش ہے۔ پہلے ایک روزہ میں 304 رنز کے ہدف کا دفاع…

ایک اور اپ سیٹ

معلوم ایسا ہوتا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں اب ہواوں کا رُخ کچھ تبدیل ہوگیا ہے، ایسے ایسے نتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ یقین کرنے سے پہلے کئی بار تصدیق کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ پہلے بنگلہ دیش نے پاکستان، بھارت اور جنوبی افریقہ کو شکست دے…

چیمپئنز ٹرافی میں جگہ پانے کے لیے پاک-ویسٹ انڈیز ٹکراؤ کا امکان

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد بنگلہ دیش کی کشتی تو کنارے لگی، لیکن پاکستان اور ویسٹ انڈیز مصیبت میں مبتلا ہیں۔ دونوں آئندہ چیمپئنز ٹرافی کھیلنا چاہتے ہیں اور ان میں سے کوئی ایک ہی یہ اعزاز حاصل کرپائے گا۔ پاکستان کو تو سری لنکا اور…

آخری ایک روزہ بارش کی نذر، سیریز پاکستان کے نام

پاکستان اور زمبابوے کا تیسرا و آخری ایک روزہ مقابلہ لاہور میں بارانِ رحمت کے ساتھ بغیر کسی نتیجے تک پہنچے تمام ہوا اور یوں سیریز دو-صفر سے پاکستان کے نام رہی۔ تیسرے ایک روزہ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر ایک مرتبہ پھر بلے بازی کا…