اظہر علی کی ایک اور سنچری، پاکستان سیریز جیتنے میں کامیاب
پاکستان نے کپتان اظہر علی کی ایک اور شاندار سنچری کی بدولت زمبابوے کے خلاف دوسرا ایک روزہ باآسانی 6 وکٹوں سے جیت لیا اور یوں سیریز بھی حاصل کرلی۔
لاہور میں ایک مرتبہ پھر میلے کا سماں تھا، قذافی اسٹیڈیم میں تل دھرنے کی جگہ نہ تھی جب اظہر…