شیڈول (اگست 2011ء)

ماہ اگست 2011ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت
4 تا 8 اگست زمبابوے بمقابلہ  بنگلہ دیش واحد ٹیسٹ ہرارے 1 بجے دوپہر
6 اگست سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی پالی کیلے ساڑھے 6 بجے شام
8 اگست سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی پالی کیلے ساڑھے 6 بجے شام
10 اگست سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ایک روزہ پالی کیلے 2 بجے دوپہر
10 تا 14 اگست انگلستان بمقابلہ بھارت تیسرا ٹیسٹ ایجبسٹن، برمنگھم 3 بجے سہ پہر
12 اگست زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ایک روزہ ہرارے 12 بجے دوپہر
14 اگست زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ایک روزہ ہرارے 12 بجکر 30 منٹ دوپہر
14 اگست سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ایک روزہ ہمبنٹوٹا 2 بجے دوپہر
16 اگست زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش تیسرا ایک روزہ ہرارے 12 بجکر 30 منٹ دوپہر
16 اگست سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ایک روزہ ہمبنٹوٹا 2 بجے دوپہر
18 تا 22 اگست انگلستان بمقابلہ بھارت چوتھا ٹیسٹ اوول، لندن 3 بجے سہ پہر
19 اگست زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش چوتھا ایک روزہ بلاوایو 12 بجکر 30 منٹ دوپہر
20 اگست سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا چوتھا ایک روزہ کولمبو 2 بجے دوپہر
21 اگست زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش پانچواں ایک روزہ بلاوایو 12 بجکر 30 منٹ دوپہر
 22 اگست  سری لنکا  بمقابلہ  آسٹریلیا  پانچواں ایک روزہ کولمبو  2 بجے دوپہر
 25 اگست  آئرلینڈ  بمقابلہ  انگلستان  واحد ایک روزہ  ڈبلن  2 بجکر 45 منٹ دوپہر
 31 اگست تا 4 ستمبر  سری لنکا  بمقابلہ  آسٹریلیا  پہلا ٹیسٹ  گال  9 بجکر30 منٹ صبح
 31 اگست  انگلستان  بمقابلہ  بھارت  واحد ٹی ٹوئنٹی  مانچسٹر  10 بجے رات