شیڈول (اگست 2014ء)

ماہ اگست 2014ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
6 تا 10 اگست سری لنکا سری لنکا بمقابلہ پاکستان پاکستان پہلا ٹیسٹ گال ساڑھے 9 بجے صبح
7 تا 11 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ بھارت بھارت چوتھا ٹیسٹ مانچسٹر 3 بجے سہ پہر
9 تا 13 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ واحد ٹیسٹ ہرارے 1 بجے دوپہر
14 تا 18 اگست سری لنکا سری لنکا بمقابلہ پاکستان پاکستان دوسرا ٹیسٹ کولمبو ساڑھے 9 بجے صبح
15 تا 19 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ بھارت بھارت پانچواں ٹیسٹ اوول، لندن 3 بجے سہ پہر
17 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ پہلا ون ڈے بلاوایو ساڑھے 12 بجے دوپہر
19 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے بلاوایو ساڑھے 12 بجے دوپہر
20 اگست ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش پہلا ون ڈے سینٹ جارجز ساڑھے 6 بجے شام
21 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے بلاوایو ساڑھے 12 بجے دوپہر
22 اگست ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش دوسرا ون ڈے سینٹ جارجز ساڑھے 6 بجے شام
23 اگست سری لنکا سری لنکا بمقابلہ پاکستان پاکستان پہلا ون ڈے ہمبنٹوٹا ساڑھے 9 بجے صبح
25 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا سہ فریقی سیریز ہرارے ساڑھے 12 بجے دوپہر
25 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ بھارت بھارت پہلا ون ڈے برسٹل ڈھائی بجے دوپہر
25 اگست ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش تیسرا ون ڈے باسیتیرے ساڑھے 11 بجے شب
26 اگست سری لنکا سری لنکا بمقابلہ پاکستان پاکستان دوسرا ون ڈے ہمبنٹوٹا 2 بجے دوپہر
27 اگست آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز ہرارے ساڑھے 12 بجے دوپہر
27 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ بھارت بھارت دوسرا ون ڈے کارڈف ڈھائی بجے دوپہر
28 اگست ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش بنگلہ دیش واحد ٹی ٹوئنٹی باسیتیرے ساڑھے 3 بجے شب
29 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز ہرارے ساڑھے 12 بجے دوپہر
30 اگست سری لنکا سری لنکا بمقابلہ پاکستان پاکستان تیسرا ون ڈے دمبولا ساڑھے 9 بجے صبح
30 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ بھارت بھارت تیسرا ون ڈے ناٹنگھم ڈھائی بجے دوپہر
31 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا سہ فریقی سیریز ہرارے ساڑھے 12 بجے دوپہر

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔