ماہ اگست 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم اگست سری لنکا  بمقابلہ پاکستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی کولمبو ساڑھے 6 بجے شام
2 اگست زمبابوے  بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ایک روزہ ہرارے 12 بجے دوپہر
4 اگست زمبابوے  بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ایک روزہ ہرارے 12 بجے دوپہر
6 تا 10 اگست انگلستان  بمقابلہ آسٹریلیا ایشیز - چوتھا ٹیسٹ ناٹنگھم 3 بجے دوپہر
7 اگست زمبابوے  بمقابلہ نیوزی لینڈ تیسرا ایک روزہ ہرارے 12 بجے دوپہر
9 اگست زمبابوے  بمقابلہ نیوزی لینڈ واحد ٹی ٹوئنٹی ہرارے 4 بجے شام
12 تا 16 اگست سری لنکا  بمقابلہ بھارت پہلا ٹیسٹ گال ساڑھے 9 بجے صبح
14 اگست جنوبی افریقہ  بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی ڈربن 9 بجے شب
16 اگست جنوبی افریقہ  بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی سنچورین 5 بجے شام
19 اگست جنوبی افریقہ  بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ایک روزہ سنچورین ساڑھے 3 بجے سہ پہر
20 تا 24 اگست سری لنکا  بمقابلہ بھارت دوسرا ٹیسٹ کولمبو ساڑھے 9 بجے صبح
20 تا 24 اگست انگلستان  بمقابلہ آسٹریلیا ایشیز - پانچواں ٹیسٹ اوول 3 بجے سہ پہر
23 اگست جنوبی افریقہ  بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ایک روزہ پوچفیسٹروم 1 بجے دوپہر
26 اگست جنوبی افریقہ  بمقابلہ نیوزی لینڈ تیسرا ایک روزہ ڈربن ساڑھے 3 بجے دوپہر
27 اگست آئرلینڈ  بمقابلہ آسٹریلیا واحد ایک روزہ بیلفاسٹ پونے 3 بجے دوپہر
28 اگست تا یکم ستمبر سری لنکا  بمقابلہ بھارت تیسرا ٹیسٹ کولمبو ساڑھے 9 بجے صبح
31 اگست انگلستان  بمقابلہ آسٹریلیا واحد ٹی ٹوئنٹی کارڈف 7 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔