شیڈول (دسمبر 2016ء)

ماہ دسمبر 2016ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
4 دسمبر آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ  پہلا ایک روزہ سڈنی 9 بجکر 20 منٹ صبح
 6 دسمبر  آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ایک روزہ کینبرا 9 بجکر 20 منٹ صبح
8 تا 12 دسمبر  بھارت بمقابلہ  انگلستان چوتھا ٹیسٹ ممبئی 9 بجے صبح
9 دسمبر آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ تیسرا ایک روزہ ملبورن  9 بجکر 20 منٹ صبح
15 تا 19 دسمبر آسٹریلیا بمقابلہ  پاکستان پہلا ٹیسٹ برسبین 8 بجے صبح
16 تا 20 دسمبر  بھارت بمقابلہ  انگلستان پانچواں ٹیسٹ چنئی 9 بجے صبح
26 دسمبر  نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ایک روزہ کرائسٹ چرچ 3 بجے صبح
26 تا 30 دسمبر آسٹریلیا بمقابلہ  پاکستان دوسرا ٹیسٹ ملبورن ساڑھے 4 بجے صبح
26 تا 30 دسمبر جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا پہلا ٹیسٹ پورٹ ایلزبتھ 1 بجے دوپہر
29 دسمبر نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ایک روزہ نیلسن 3 بجے صبح
31 دسمبر 2016ء نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش تیسرا ایک روزہ نیلسن 3 بجے صبح
 ٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔