شیڈول (فروری 2013ء)

ماہ فروری 2013ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم فروری بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ایک روزہ پرتھ 8 بجکر 20 منٹ صبح
یکم تا 5 فروری بمقابلہ پاکستان پہلا ٹیسٹ جوہانسبرگ دوپہر ڈیڑھ بجے
3 فروری مقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ایک روزہ پرتھ 8 بجکر 20 منٹ صبح
6 فروری بمقابلہ ویسٹ انڈیز تیسرا ایک روزہ کینبرا 8 بجکر 20 منٹ صبح
8 فروری بمقابلہ ویسٹ انڈیز چوتھا ایک روزہ سڈنی 8 بجکر 20 منٹ صبح
9 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ پہلا ٹی ٹوئنٹی آکلینڈ 11 بجے صبح
10 فروری بمقابلہ ویسٹ انڈیز پانچواں ایک روزہ ملبورن 8 بجکر 20 منٹ صبح
12 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہملٹن 11 بجے صبح
13 فروری بمقابلہ ویسٹ انڈیز واحد ٹی ٹوئنٹی برسبین ایک بجکر 35 منٹ دوپہر
14 تا 18 فروری بمقابلہ پاکستان دوسرا ٹیسٹ کیپ ٹاؤن ڈیڑھ بجے دوپہر
15 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی ویلنگٹن 11 بجے صبح
17 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ پہلا ایک روزہ ہملٹن 6 بجے صبح
20 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ دوسرا ایک روزہ نیپئر 6 بجے صبح
22 تا 26 فروری بھارت بمقابلہ پہلا ٹیسٹ چنئی 9 بجے صبح
22 تا 26 فروری بمقابلہ پاکستان تیسرا ٹیسٹ سنچورین ڈیڑھ بجے دوپہر
22 فروری ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے پہلا ایک روزہ سینٹ جارجز ساڑھے 6 بجے شام
23 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ تیسرا ایک روزہ آکلینڈ 6 بجے صبح
24 فروری ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے دوسرا ایک روزہ سینٹ جارجز ساڑھے 6 بجے شام
26 فروری ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے تیسرا ایک روزہ سینٹ جارجز ساڑھے 6 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔