شیڈول (فروری 2014ء)

ماہ فروری 2014ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم فروری اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ بمقابلہ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات ورلڈ کپ کوالیفائرز - فائنل لنکن ڈھائی بجے شب
2 فروری آسٹریلیاآسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی سڈنی ڈیڑھ بجے دوپہر
4 تا 8 فروری بنگلہ دیشبنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا سری لنکا دوسرا ٹیسٹ چٹاگانگ ساڑھے 8 بجے صبح
6 تا 10 فروری نیوزی لینڈنیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت بھارت پہلا ٹیسٹ آکلینڈ 3 بجے شب
12 تا 16 فروری آسٹریلیاآسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ سنچورین ڈیڑھ بجے دوپہر
12 فروری بنگلہ دیشبنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی چٹاگانگ 4 بجے شام
14 تا 18 فروری نیوزی لینڈنیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت بھارت دوسرا ٹیسٹ ویلنگٹن 1 بجے شب
14 فروری بنگلہ دیشبنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی چٹاگانگ 4 بجے شام
17 فروری بنگلہ دیشبنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا سری لنکا پہلا ون ڈے ڈھاکہ 12 بجے دوپہر
19 فروری ویسٹ انڈیزویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ آئرلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی کنگسٹن 12 بجے شب
20 فروری بنگلہ دیشبنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا سری لنکا دوسرا ون ڈے ڈھاکہ 12 بجے دوپہر
20 تا 24 فروری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ پورٹ ایلزبتھ ڈیڑھ بجے دوپہر
21 فروری ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ آئرلینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی کنگسٹن 12 بجے شب
22 فروری بنگلہ دیشبنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا سری لنکا تیسرا ون ڈے ڈھاکہ 12 بجے دوپہر
23 فروری ویسٹ انڈیزویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ آئرلینڈ واحد ایک روزہ کنگسٹن ساڑھے 7 بجے شام
25 فروری پاکستانپاکستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا ایشیا کپ فتح اللہ 1 بجے دوپہر
26 فروری بنگلہ دیشبنگلہ دیش بمقابلہ بھارتبھارت ایشیا کپ فتح اللہ 1 بجے دوپہر
27 فروری افغانستانافغانستان بمقابلہ پاکستانپاکستان ایشیا کپ فتح اللہ 1 بجے دوپہر
28 فروری بھارتبھارت بمقابلہ سری لنکاسری لنکا ایشیا کپ فتح اللہ 1 بجے دوپہر
28 فروری ویسٹ انڈیزویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلستانانگلستان پہلا ایک روزہ نارتھ ساؤنڈ ساڑھے 6 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔