شیڈول (فروری 2015ء)

ماہ فروری 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم فروی آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان سہ فریقی سیریز - فائنل پرتھ 8 بجکر 20 منٹ صبح
3 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان دوسرا ایک روزہ نیپئر 6 بجے صبح
14 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا عالمی کپ 2015ء کرائسٹ چرچ 3 بجے شب
14 فروری آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان عالمی کپ 2015ء ملبورن ساڑھے 8 بجے صبح
15 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ زمبابوے عالمی کپ 2015ء ہملٹن 6 بجے صبح
15 فروری بھارت بمقابلہ پاکستان عالمی کپ 2015ء ایڈیلیڈ ساڑھے 8 بجے صبح
16 فروری آئرلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز عالمی کپ 2015ء نیلسن 3 بجے شب
17 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ عالمی کپ 2015ء ڈنیڈن 3 بجے شب
18 فروری افغانستان بمقابلہ بنگلہ دیش عالمی کپ 2015ء کینبرا ساڑھے 8 بجے صبح
19 فروری متحدہ عرب امارات بمقابلہ زمبابوے عالمی کپ 2015ء نیلسن 3 بجے شب
20 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان عالمی کپ 2015ء ویلنگٹن 6 بجے صبح
21 فروری پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز عالمی کپ 2015ء کرائسٹ چرچ 3 بجے شب
21 فروری آسٹریلیا بمقابلہ بنگلہ دیش عالمی کپ 2015ء برسبین ساڑھے 8 بجے صبح
22 فروری افغانستان بمقابلہ سری لنکا عالمی کپ 2015ء ڈنیڈن 3 بجے شب
22 فروری بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ عالمی کپ 2015ء ملبورن ساڑھے 8 بجے صبح
23 فروری انگلستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ عالمی کپ 2015ء کرائسٹ چرچ 3 بجے شب
24 فروری ویسٹ انڈیز بمقابلہ زمبابوے عالمی کپ 2015ء کینبرا ساڑھے 8 بجے صبح
25 فروری آئرلینڈ بمقابلہ متحدہ عرب امارات عالمی کپ 2015ء برسبین ساڑھے 8 بجے صبح
26 فروری افغانستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ عالمی کپ 2015ء ڈنیڈن 3 بجے شب
26 فروری بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا عالمی کپ 2015ء ملبورن ساڑھے 8 بجے صبح
27 فروری جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز عالمی کپ 2015ء سڈنی ساڑھے 8 بجے صبح
28 فروری نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا عالمی کپ 2015ء آکلینڈ 6 بجے صبح
28 فروری بھارت بمقابلہ متحدہ عرب امارات عالمی کپ 2015ء پرتھ ساڑھے 11 بجے صبح

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔