ماہ جنوری 2014ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز تیسرا ایک روزہ کوئنزٹاؤن 3 بجے شب
3 تا 7 جنوری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان پانچواں ٹیسٹ سڈنی ساڑھے 4 بجے صبح
4 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز چوتھا ایک روزہ نیلسن 3 بجے شب
8 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز پانچواں ایک روزہ ہملٹن 4 بجے صبح
8 تا 12 جنوری پاکستان پاکستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا دوسرا ٹیسٹ دبئی 11 بجے صبح
11 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی آکلینڈ 11 بجے صبح
12 جنوری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان پہلا ایک روزہ ملبورن 8 بجکر 20 منٹ صبح
15 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی ویلنگٹن 11 بجے صبح
16 تا 20 جنوری پاکستان پاکستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا تیسرا ٹیسٹ شارجہ 11 بجے صبح
17 جنوری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان دوسرا ایک روزہ برسبین 8 بجکر 20 منٹ صبح
19 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت بھارت پہلا ایک روزہ نیپئر 6 بجے صبح
19 جنوری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان تیسرا ایک روزہ سڈنی 8 بجکر 20 منٹ صبح
22 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت بھارت دوسرا ایک روزہ ہملٹن 6 بجے صبح
24 جنوری کینیڈا کینیڈا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ ورلڈ کپ کوالیفائر کرائسٹ چرچ ڈھائی بجے شب
24 جنوری کینیا کینیا بمقابلہ نیدرلینڈز نیدرلینڈز ورلڈ کپ کوالیفائر لنکن ڈھائی بجے شب
24 جنوری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان چوتھا ایک روزہ پرتھ 8 بجکر 20 منٹ صبح
25 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت بھارت تیسرا ایک روزہ آکلینڈ 6 بجے صبح
26 جنوری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان پانچواں ایک روزہ ایڈیلیڈ 8 بجکر 20 منٹ صبح
27 تا 31 جنوری بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا سری لنکا پہلا ٹیسٹ ڈھاکہ ساڑھے 8 بجے صبح
28 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت بھارت چوتھا ایک روزہ ہملٹن 6 بجے صبح
29 جنوری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان پہلا ٹی ٹوئنٹی ہوبارٹ 1 بجکر 35 منٹ دوپہر
31 جنوری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت بھارت پانچواں ایک روزہ ویلنگٹن 6 بجے صبح
31 جنوری آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان انگلستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ملبورن 1 بجکر 35 منٹ دوپہر

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔