شیڈول (جنوری 2016ء)

ماہ جنوری 2016ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
2 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا چوتھا ایک روزہ نیلسن 3 بجے صبح
2 تا 6 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان دوسرا ٹیسٹ کیپ ٹاؤن ساڑھے 4 بجے شام
4 جنوری زمبابوے بمقابلہ افغانستان چوتھا ایک روزہ شارجہ 4 بجے شام
5 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا پانچواں ایک روزہ ماؤنٹ مانگانوئی 3 بجے صبح
6 جنوری زمبابوے بمقابلہ افغانستان پانچواں ایک روزہ شارجہ شام 4 بجے
7 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا پہلا ٹی ٹوئنٹی ماؤنٹ مانگانوئی 7 بجے صبح
8 جنوری زمبابوے بمقابلہ افغانستان پہلا ٹی ٹوئنٹی شارجہ 9 بجے شب
10 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آکلینڈ 7 بجے صبح
10 جنوری زمبابوے بمقابلہ افغانستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی شارجہ 9 بجے شب
12 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت پہلا ایک روزہ پرتھ سوا 8 بجے صبح
14 تا 18 جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان تیسرا ٹیسٹ جوہانسبرگ ڈیڑھ بجے دوپہر
15 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی آکلینڈ 11 بجے صبح
15 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت دوسرا ایک روزہ برسبین سوا 8 بجے صبح
17 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہملٹن 11 بجے صبح
17 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت تیسرا ایک روزہ ملبورن سوا 8 بجے صبح
20 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت چوتھا ایک روزہ کینبرا سوا 8 بجے صبح
22 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی ویلنگٹن 11 بجے صبح
23 تا 27جنوری جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلستان چوتھا ٹیسٹ سنچورین ڈیڑھ بجے دوپہر
23 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت پانچواں ایک روزہ سڈنی سوا 8 بجے صبح
25 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان پہلا ایک روزہ ویلنگٹن 3 بجے شب
26 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت پہلا ٹی ٹوئنٹی ایڈیلیڈ پونے ایک بجے دوپہر
28 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان دوسرا ایک روزہ نیپئر 6 بجے صبح
29 جنوری آسٹریلیا بمقابلہ بھارت دوسرا ٹی ٹوئنٹی ملبورن پونے دو بجے دوپہر
31 جنوری نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان تیسرا ایک روزہ آکلینڈ 3 بجے شب
31 جنوری آسٹریلیا بھارت تیسرا ٹی ٹوئنٹی سڈنی ڈیڑھ بجے دوپہر

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔