شیڈول (جولائی 2014ء)

ماہ جولائی 2014ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
5 جولائی ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی روسیو 11 بجے شب
6 جولائی سری لنکا سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ پہلا ون ڈے کولمبو ساڑھے 9 بجے صبح
6 جولائی ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی روسیو 11 بجے شب
9 جولائی سری لنکا سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ دوسرا ون ڈے پالی کیلے 2 بجے دوپہر
9 تا 13 جولائی انگلستان انگلستان بمقابلہ بھارت بھارت پہلا ٹیسٹ ٹرینٹ برج 3 بجے سہ پہر
12 جولائی سری لنکا سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ تیسرا ون ڈے ہمبنٹوٹا ساڑھے 9 بجے صبح
16 تا 20 جولائی سری لنکا سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ گال ساڑھے 9 بجے صبح
17 تا 21 جولائی انگلستان انگلستان بمقابلہ بھارت بھارت دوسرا ٹیسٹ لارڈز تین بجے سہ پہر
18 جولائی زمبابوے زمبابوے بمقابلہ افغانستان افغانستان پہلا ون ڈے بلاوایو 12 بجے دوپہر
20 جولائی زمبابوے زمبابوے بمقابلہ افغانستان افغانستان دوسرا ون ڈے بلاوایو 12 بجے دوپہر
22 جولائی زمبابوے زمبابوے بمقابلہ افغانستان افغانستان تیسرا ون ڈے بلاوایو 12 بجے دوپہر
24 تا 28 جولائی سری لنکا سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ کولمبو ساڑھے 9 بجے صبح
27 تا 31 جولائی انگلستان انگلستان بمقابلہ بھارت بھارت تیسرا ٹیسٹ ساؤتھمپٹن 3 بجے سہ پہر

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔