شیڈول (جون 2013ء)

ماہ جون 2013ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
2 جون  انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ دوسرا ایک روزہ ساؤتھمپٹن 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
5 جون انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ تیسرا ایک روزہ ناٹنگھم 6 بجے شام
6 جون بھارت بھارت بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ چیمپئنز ٹرافی کارڈف ڈھائی بجے دوپہر
7 جون پاکستان پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹرافی اوول ڈھائی بجے دوپہر
8 جون انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی برمنگھم ڈھائی بجے دوپہر
9 جون نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا سری لنکا چیمپئنز ٹرافی کارڈف ڈھائی بجے دوپہر
10 جون پاکستان پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ چیمپئنز ٹرافی برمنگھم 5 بجے شام
11 جون بھارت بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹرافی اوول ڈھائی بجے دوپہر
12 جون آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی برمنگھم ڈھائی بجے دوپہر
13 جون انگلستان انگلستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا چیمپئنز ٹرافی اوول 5 بجے شام
14 جون جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز چیمپئنز ٹرافی کارڈف ڈھائی بجے دوپہر
15 جون بھارت بھارت بمقابلہ پاکستان پاکستان چیمپئنز ٹرافی برمنگھم ڈھائی بجے دوپہر
16 جون انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی کارڈف ڈھائی بجے دوپہر
17 جون آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا سری لنکا چیمپئنز ٹرافی اوول 5 بجے شام
19 جون انگلستان بمقابلہ جنوبی افریقہ چیمپئنز ٹرافی - پہلا سیمی فائنل اوول ڈھائی بجے دوپہر
20 جون بھارت بمقابلہ سری لنکا چیمپئنز ٹرافی - دوسرا سیمی فائنل کارڈف ڈھائی بجے دوپہر
23 جون انگلستان بمقابلہ بھارت چیمپئنز ٹرافی - فائنل برمنگھم ڈھائی بجے دوپہر
25 جون انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی اوول ساڑھے 10 بجے شب
27 جون انگلستان انگلستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی اوول ساڑھے 10 بجے شب
28 جون ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا سری لنکا سیلکون موبائل کپ کنگسٹن ساڑھے 7 بجے شام
30 جون ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت بھارت سیلکون موبائل کپ کنگسٹن ساڑھے 7 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کےمعیاری وقت کے مطابق ہیں۔