شیڈول (جون 2016ء)

ماہ جون 2016ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ بمقابلہ میدان بوقت٭
3 جون ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز جارج ٹاؤن، گیانا 10 بجے شب
5 جون ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا سہ فریقی سیریز جارج ٹاؤن، گیانا 10 بجے شب
7 جون آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز جارج ٹاؤن، گیانا 10 بجے شب
9 تا 13 جون انگلستان بمقابلہ سری لنکا تیسرا ٹیسٹ لارڈز 3 بجے سہ پہر
11 جون آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز سینٹ کٹس 10 بجے شب
11 جون زمبابوے بمقابلہ بھارت پہلا ایک روزہ ہرارے 12 بجے دوپہر
13 جون ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا سہ فریقی سیریز سینٹ کٹس 10 بجے شب
13 جون زمبابوے بمقابلہ بھارت دوسرا ایک روزہ ہرارے 12 بجے دوپہر
15 جون ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز سینٹ کٹس 10 بجے شب
15 جون زمبابوے بمقابلہ بھارت تیسرا ایک روزہ ہرارے 12 بجے دوپہر
16 جون آئرلینڈ بمقابلہ سری لنکا پہلا ایک روزہ طے ہونا باقی طے ہونا باقی
18 جون آئرلینڈ بمقابلہ سری لنکا دوسرا ایک روزہ طے ہونا باقی طے ہونا باقی
18 جون زمبابوے بمقابلہ بھارت پہلا ٹی ٹوئنٹی ہرارے 4 بجے شام
19 جون آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز بارباڈوس 10 بجے شب
20 جون زمبابوے بمقابلہ بھارت دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہرارے 4 بجے شام
21 جون انگلستان بمقابلہ سری لنکا پہلا ایک روزہ ناٹنگھم 6 بجے شام
21 جون ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا سہ فریقی سیریز بارباڈوس 10 بجے شب
22 جون زمبابوے بمقابلہ بھارت تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہرارے 4 بجے شام
24 جون انگلستان بمقابلہ سری لنکا دوسرا ایک روزہ  برمنگھم 6 بجے شام
24 جون ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ سہ فریقی سیریز بارباڈوس 10 بجے شب
26 جون انگلستان بمقابلہ سری لنکا تیسرا ایک روزہ برسٹل ڈھائی بجے دوپہر
26 جون طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی سہ فریقی سیریز - فائنل بارباڈوس 10 بجے شب
29 جون انگلستان بمقابلہ سری لنکا چوتھا ایک روزہ اوول 5 بجے شام
 ٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔