شیڈول (مارچ 2016ء)

ماہ مارچ 2016ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ بمقابلہ میدان بوقت٭
یکم مارچ بھارت بمقابلہ سری لنکا ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
2 مارچ بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
3 مارچ بھارت بمقابلہ عرب امارات ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
4 مارچ پاکستان بمقابلہ سری لنکا ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
4 مارچ جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی ڈربن 9 بجے شب
6 مارچ جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی جوہانسبرگ ساڑھے 5 بجے شام
6 مارچ بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ایشیا کپ 2016ء ڈھاکہ ساڑھے 6 بجے شام
8 مارچ ہانگ کانگ بمقابلہ زمبابوے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور ڈھائی بجے دوپہر
8 مارچ افغانستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور 7 بجے شام
9 مارچ بنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دھرم شالا ڈھائی بجے دوپہر
9 مارچ آئرلینڈ بمقابلہ عمان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دھرم شالا 7 بجے شام
9 مارچ جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ٹی ٹوئنٹی کیپ ٹاؤن 9 بجے شب
10 مارچ اسکاٹ لینڈ بمقابلہ زمبابوے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور ڈھائی بجے دوپہر
10 مارچ افغانستان بمقابلہ ہانگ کانگ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور 7 بجے شام
11 مارچ عمان بمقابلہ نیدرلینڈز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دھرم شالا ڈھائی بجے دوپہر
11 مارچ بنگلہ دیش بمقابلہ آئرلینڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دھرم شالا 7 بجے شام
12 مارچ افغانستان بمقابلہ زمبابوے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور ڈھائی بجے دوپہر
12 مارچ ہانگ کانگ بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور 7 بجے شام
13 مارچ آئرلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دھرم شالا ڈھائی بجے دوپہر
13 مارچ بنگلہ دیش بمقابلہ عمان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دھرم شالا 7 بجے شام
15 مارچ بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور 7 بجے شام
16 مارچ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کلکتہ ڈھائی بجے دوپہر
16 مارچ انگلستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ممبئی 7 بجے شام
17 مارچ سری لنکا بمقابلہ  افغانستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کلکتہ 7 بجے شام
18 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دھرم شالا ڈھائی بجے دوپہر
18 مارچ انگلستان بمقابلہ جنوبی افریقہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ممبئی 7 بجے شام
19 مارچ بھارت بمقابلہ پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کلکتہ 7 بجے شام
20 مارچ جنوبی افریقہ بمقابلہ  افغانستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ممبئی ڈھائی بجے دوپہر
20 مارچ سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء بنگلور 7 بجے شام
21 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ  بنگلہ دیش ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء بنگلور 7 بجے شام
22 مارچ نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء موہالی 7 بجے شام
23 مارچ انگلستان بمقابلہ  افغانستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دہلی ڈھائی بجے دوپہر
23 مارچ بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء بنگلور 7 بجے شام
25 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء موہالی ڈھائی بجے دوپہر
25 مارچ جنوبی افریقہ بمقابلہ ویسٹ انڈیز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور 7 بجے شام
26 مارچ نیوزی لینڈ بمقابلہ  بنگلہ دیش ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء کلکتہ ڈھائی بجے دوپہر
26 مارچ انگلستان بمقابلہ سری لنکا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دہلی 7 بجے شام
27 مارچ ویسٹ انڈیز بمقابلہ  افغانستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء ناگپور ڈھائی بجے دوپہر
27 مارچ بھارت بمقابلہ آسٹریلیا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء موہالی 7 بجے شام
28 مارچ جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء دہلی 7 بجے شام
30 مارچ طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - پہلا سیمی فائنل دہلی ساڑھے 6 بجے شام
31 مارچ طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء - دوسرا سیمی فائنل ممبئی ساڑھے 6 بجے شام
 ٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔