ماہ مئی 2014ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم مئی افغانستان افغانستان بمقابلہ ہانگ کانگ ہانگ کانگ اے سی سی پریمیئر لیگ کوالالمپور 7 بجے صبح
2 مئی افغانستان افغانستان بمقابلہ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات اے سی سی پریمیئر لیگ کوالالمپور 7 بجے صبح
4 مئی ہانگ کانگ ہانگ کانگ بمقابلہ متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات اے سی سی پریمیئر لیگ کوالالمپور 7 بجے صبح
6 مئی آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ سری لنکا سری لنکا پہلا ایک روزہ ڈبلن 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
8 مئی آئرلینڈ آئرلینڈ بمقابلہ سری لنکا سری لنکا دوسرا ایک روزہ ڈبلن 2 بجکر 45 منٹ دوپہر
9 مئی انگلستان انگلستان بمقابلہ اسکاٹ لینڈ اسکاٹ لینڈ واحد ایک روزہ ابرڈین ڈھائی بجے دوپہر
20 مئی انگلستان انگلستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا واحد ٹی ٹوئنٹی اوول 10 بجے شب
22 مئی انگلستان انگلستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا پہلا ایک روزہ اوول 5 بجے شام
25 مئی انگلستان انگلستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا دوسرا ایک روزہ چیسٹر-لی-اسٹریٹ ڈھائی بجے دوپہر
28 مئی انگلستان انگلستان بمقابلہ سری لنکا سری لنکا تیسرا ایک روزہ مانچسٹر 6 بجے شام
31 مئی انگلستان انگلستان  بمقابلہ سری لنکا سری لنکا چوتھا ایک روزہ لارڈز ڈھائی بجے دوپہر

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔