ماہ نومبر 2016ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
3 تا 7 نومبر آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ  پہلا ٹیسٹ پرتھ ساڑھے 7 بجے
 6 تا 10 نومبر زمبابوے بمقابلہ سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ہرارے 1 بجے دوپہر
 9 تا 13 نومبر بھارت بمقابلہ انگلستان پہلا ٹیسٹ راجکوٹ 9 بجے صبح
12 تا 16 نومبر آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ ہوبارٹ ساڑھے 4 بجے صبح
 14 نومبر  زمبابوے بمقابلہ سری لنکا سہ فریقی سیریز ہرارے 12 بجے دوپہر
 16 نومبر ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا سہ فریقی سیریز ہرارے 12 بجے دوپہر
 17 تا 21 نومبر نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان پہلا ٹیسٹ کرائسٹ چرچ ڈھائی بجے شب
 17 تا 21 نومبر بھارت بمقابلہ انگلستان دوسرا ٹیسٹ وشاکھاپٹنم 9 بجے صبح
19 نومبر زمبابوے بمقابلہ ویسٹ انڈیز سہ فریقی سیریز بلاوایو 12 بجے  دوپہر
 21 نومبر زمبابوے بمقابلہ سری لنکا سہ فریقی سیریز بلاوایو 12 بجے دوپہر
 23 نومبر ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا سہ فریقی سیریز بلاوایو 12 بجے دوپہر
 24 تا 28 نومبر آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ تیسرا ٹیسٹ ایڈیلیڈ ساڑھے 8 بجے صبح
 25 تا 29 نومبر نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان دوسرا ٹیسٹ ہیملٹن ڈھائی بجے شب
 25 نومبر زمبابوے بمقابلہ ویسٹ انڈیز سہ فریقی سیریز بلاوایو 12 بجے دوپہر
 26 تا 30 نومبر بھارت بمقابلہ انگلستان تیسرا ٹیسٹ موہالی 9 بجے صبح
 27 نومبر طے ہونا باقی بمقابلہ طے ہونا باقی سہ فریقی سیريز - فائنل بلاوایو 12 بجے دوپہر
 ٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔