شیڈول (ستمبر2016ء)

ماہ ستمبر 2016ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم ستمبر انگلستان  بمقابلہ پاکستان چوتھا ایک روزہ لیڈز 6 بجے شام
4 ستمبر انگلستان بمقابلہ پاکستان پانچواں ایک روزہ کارڈف ڈھائی بجے دوپہر
4 ستمبر سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا پانچواں ایک روزہ پالی کیلے 2 بجے دوپہر
6 ستمبر سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی پالی کیلے ساڑھے 6 بجے شام
7 ستمبر انگلستان بمقابلہ پاکستان واحد ٹی ٹوئنٹی مانچسٹر ساڑھے10 بجے شب
9 ستمبر سری لنکا  بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی کولمبو ساڑھے 6 بجے شام
22 تا 26 ستمبر بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ کانپور 9 بجے صبح
23 ستمبر پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹوئنٹی دبئی طے ہونا باقی
24 ستمبر پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرا ٹی ٹوئنٹی دبئی طے ہونا باقی
25 ستمبر جنوبی افریقہ بمقابلہ آئرلینڈ پہلا ایک روزہ بینونی ایک بجے دوپہر
25 ستمبر بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان پہلا ایک روزہ ڈھاکا طے ہونا باقی
27 ستمبر جنوبی افریقہ بمقابلہ آئرلینڈ دوسرا ایک روزہ بینونی ایک بجے دوپہر
27 ستمبر پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز تیسرا ٹی ٹوئنٹی ابوظہبی طے ہونا باقی
28 ستمبر بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان دوسرا ایک روزہ ڈھاکا طے ہونا باقی
30 ستمبر جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا پہلا ایک روزہ سنچورین ساڑھے 4 بجے شام
30 ستمبر تا 4 اکتوبر بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ کلکتہ 9 بجے صبح
30 ستمبر پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ایک روزہ شارجہ طے ہونا باقی
 ٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔