ماہ ستمبر 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
3 ستمبر  انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا پہلا ایک روزہ ساؤتھمپٹن 6 بجے شام
5 ستمبر انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا دوسرا ایک روزہ لارڈز ڈھائی بجے دوپہر
8 ستمبر انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا تیسرا ایک روزہ مانچسٹر 6 بجے شام
11 ستمبر انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا چوتھا ایک روزہ لیڈز ڈھائی بجے دوپہر
13 ستمبر انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا پانچواں ایک روزہ مانچسٹر ڈھائی بجے دوپہر
14 ستمبر نیدرلینڈز بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ورلڈ کرکٹ لیگ ایمسٹلوین طے ہونا باقی
16 ستمبر نیدرلینڈز بمقابلہ اسکاٹ لینڈ ورلڈ کرکٹ لیگ ایمسٹلوین طے ہونا باقی

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔