ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014ء کے موقع پر کرک نامہ اپنے معزز قارئین کے لیے لایا ہے ایک زبردست انعامی سلسلہ۔ٹورنامنٹ کے دوران ہر مقابلے پر مفت موبائل بیلنس کی فراہمی کے بعد اب فائنل کے موقع پر پیش ہے ایک زبردست اسمارٹ فون!

جی ہاں! بلے بلے نمکو بنانے والے ادارے شاہی انٹرپرائزز کے تعاون سے ہونے والے اس انعامی مقابلے میں صرف تین سوالوں کے جوابات دیجیے اور درست ہونے کی صورت میں 'سام سنگ گلیکسی اسٹار پرو' اسمارٹ فون آپ کا بھی ہوسکتا ہے۔ اس 'بڑے انعام' کے علاوہ درجنوں خوش نصیبوں کو کرک نامہ اور شاہی انٹرپرائزز کی جانب سے گفٹ ہیمپرز بھی دیے جائیں گے۔

(تمام سوالوں کے جوابات دینا اور خانے پر کرنا ضروری ہیں)

[gform form='https://docs.google.com/forms/d/14UU7QQrMbtVB3kAUCJyeslRAWZYBFgCUWpv-1Cz7MGs/viewform' confirm='http://cricnama.com/kkbb-confirm/']

شرائط:

-صرف وہی جواب درست تسلیم کیا جائے گا جو 6 اپریل 2014ء شام 6 بجے بھارت-سری لنکا فائنل سے قبل بھیجا جائے گا۔
-ایک سے زیادہ درست جوابات کی صورت میں فاتح کا فیصلہ بذریعہ قرعہ اندازی ہوگا۔
-کرک نامہ کا کوئی منتظم، اس سے منسلک کوئی لکھاری یا ان کے عزیز و اقارب اس مقابلے میں شرکت کے اہل نہیں ہیں۔
-انعامات صرف پاکستان کے پتے پر ارسال کیے جائیں گے۔
-انتظامیہ کا فیصلہ حتمی و اٹل ہوگا، اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
-انعام جیتنے والے قارئین سے بذریعہ ای میل اور موبائل نمبر رابطہ کیا جائے گا۔
-انعام جیتنے والے افراد کو اپنے (یا والد/والدہ کے) شناختی کارڈ کی نقل اور اپنا موجودہ پتہ لازمی (بذریعہ خط یا ای میل) ارسال کرنا ہوگا ۔ بصورت دیگر ان کا انعام ارسال نہیں کیا جائے گا۔

نتیجہ:
اس مقابلے کا نتیجہ یہاں ملاحظہ کریں:
http://cricnama.com/kkbb-result