ایک روزہ مقابلوں کی درجہ بندی

ایک روزہ بین الاقوامی میں ٹیموں کی عالمی درجہ بندی

شمار ملک مقابلے پوائنٹس ریٹنگ
1 آسٹریلیا آسٹریلیا 51 6023 118
2 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 52 6024 116
3 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 46 5133 112
4 بھارت بھارت 53 5891 111
5 انگلستان انگلستان 54 5804 107
6 سری لنکا سری لنکا 60 6056 101
7 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 30 2840 95
8 پاکستان پاکستان 51 4555 89
9 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 37 3168 86
10 افغانستان افغانستان 26 1341 52
11 زمبابوے زمبابوے 50 2409 48
12 آئرلینڈ آئرلینڈ 20 834 42

بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی

شمار نام ملک ریٹنگ
1 ابراہم ڈی ولیئرز جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 861
2 ویراٹ کوہلی بھارت بھارت 848
3 ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا آسٹریلیا 786
4 کوئنٹن ڈی کوک جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 779
5 کین ولیم سن نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 770
6 ہاشم آملا جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 748
7 جو روٹ انگلستان انگلستان 747
8 مارٹن گپٹل نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 729
9 روہیت شرما بھارت بھارت 728
10 فف دو پلیسی جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 721

گیند بازوں کی عالمی درجہ بندی

شمار نام ملک ریٹنگ
1 ٹرینٹ بولٹ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 735
2 عمران طاہر جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 712
3 سنیل نرائن ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 711
4 مچل اسٹارک آسٹریلیا آسٹریلیا 690
5 میٹ ہنری نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 661
6 شکیب الحسن بنگلہ دیش بنگلہ دیش 660
7 عادل رشید انگلستان انگلستان 655
8 کاگیسو رباڈا جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 628
9 آکشر پٹیل بھارت بھارت 624
10 مشرفی مرتضی بنگلہ دیش بنگلہ دیش 623

وضاحت: ٹیموں کی درجہ بندی ہر سیریز کی تکمیل پر تازہ کی جاتی ہے جبکہ کھلاڑیوں کی درجہ بندی ہر مقابلے کے بعد ترتیب دی جاتی ہے۔
آخری ترمیم: یکم دسمبر  2016ء