ٹیسٹ مقابلوں کی درجہ بندی

ٹیسٹ ٹیموں کی عالمی درجہ بندی

شمار ملک مقابلے پوائنٹس ریٹنگ
1 بھارت بھارت 29 3328 115
2 انگلستان انگلستان 44 4631 105
 3 آسٹریلیا آسٹریلیا 40 4189 105
4 پاکستان پاکستان 32 3274 102
5 جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 29 2944 102
6 نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 38 3666 96
7 سری لنکا سری لنکا 35 3370 96
8 ویسٹ انڈیز ویسٹ انڈیز 30 2077 69
 9 بنگلہ دیش بنگلہ دیش 15 978 65
10 زمبابوے زمبابوے 10 48 5

ٹیسٹ بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی

شمار نام ملک ریٹنگ
1 اسٹیون اسمتھ آسٹریلیا آسٹریلیا 897
2 جو روٹ انگلستان انگلستان 847
3 ویراٹ کوہلی بھارت بھارت 833
4 کین ولیم سن نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 817
5 ہاشم آملا جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 791
6 ابراہم ڈی ولیئرز جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 778
7 ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا آسٹریلیا 772
8 چیتشور پجارا بھارت بھارت 760
9 جونی بیئرسٹو انگلستان انگلستان 759
10 یونس خان پاکستان پاکستان 753

ٹیسٹ گیند بازوں کی عالمی درجہ بندی

شمار نام ملک ریٹنگ
1 روی چندر آشون بھارت بھارت 891
2 رنگانا ہیراتھ سری لنکا سری لنکا 867
3 ڈیل اسٹین جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ 844
4 جیمز اینڈرسن انگلستان انگلستان 834
5 جوش ہیزل ووڈ آسٹریلیا آسٹریلیا 815
6 اسٹورٹ براڈ انگلستان انگلستان 812
7 رویندر جدیجا بھارت بھارت 796
8 مچل اسٹارک آسٹریلیا آسٹریلیا 787
9 یاسر شاہ پاکستان پاکستان 781
10 نیل ویگنر نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ 755

وضاحت: ٹیموں کی درجہ بندی ہر سیریز کی تکمیل پر تازہ کی جاتی ہے جبکہ کھلاڑیوں کی درجہ بندی ہر مقابلے کے بعد ترتیب دی جاتی ہے۔
آخری ترمیم: یکم دسمبر 2016ء