آسٹریلیا ویسٹ انڈیز 2013ء

واٹسن کی سنچری، سیریز آسٹریلیا کے نام

شین واٹسن سیریز میں پہلی بار صرف بلے باز کی حیثیت سے شامل کیے گئے، اور انہوں نے کمال کر دکھایا، ایک شاندار سنچری جڑ کر آسٹریلیا کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جتوا دی۔ ان کے شاندار122 رنز اور فلپ