اسٹیو برنارڈ

آسٹریلیا کی سست بیٹنگ پر آئی سی سی کو شبہات ہیں، بھارتی ذرائع ابلاغ

بھارتی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا اینٹی-کرپشن اینڈ سیکورٹی یونٹ (اے سی ایس یو) زمبابوے اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ میں آسٹریلوی اننگ کے انتہائی سست آغاز پر غور