اشیش نہرا

ایک روزہ سیریز کے لیے ٹیم کا انتخاب، بھارتی سلیکشن کمیٹی کو زبردست چیلنج کا سامنا

اس وقت بھارت کو نہ صرف ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی پوزیشن کھونے کے سنجیدہ خطرات لاحق ہیں بلکہ ایک روزہ کرکٹ کے عالمی چیمپئن کو مختصر طرز کی کرکٹ میں بھی اپنی عزت بچانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ بھارت کی