افغانستان پاکستان 2011ء

محمد نبی کی دلیرانہ اننگ بھی افغانستان کو فتح نہ دلا سکی، پاکستان 'اے' فتحیاب

افغانستان کے دورۂ پاکستان کا آغاز ہی شکست کے ساتھ ہوا ہے جو اسلام آباد میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان 'اے' سے 5 وکٹوں سے شکست کھا گیا۔ اسلام آباد کے ڈائمنڈ گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر