انگلستان بھارت 2011ء

ایڑی چوٹی کا زور بھی بھارت کو شکست سے نہ بچا سکا، انگلستان 3-0 سے کامیاب

راہول ڈریوڈ کا الوداعی ایک روزہ مقابلہ یادگار ثابت نہ ہو سکا اور بھارت ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی انگلستان کے خلاف فتح سے ہمکنار نہ ہو سکا بلکہ پورے دورے میں ایک مرتبہ اسے جیت نصیب نہیں ہوئی۔

دورۂ انگلستان بھارت کے لیے ڈراؤنا خواب، فلیچر کے مستقبل پر سوالیہ نشان

ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ون پوزیشن کے حصول کے بعد بھارت ایک روزہ کرکٹ کا عالمی چیمپئن بھی بنا۔ عرصہ دراز سے مسائل میں گھری ٹیم کا فتوحات کے جھنڈے گاڑنا اک خوابناک سفر لگتا تھا لیکن عالمی کپ جیتنے

یوسف اسے سمجھیں گے جو زنداں میں رہے گا

تحریر: سلمان غنی، پٹنہ، بھارت دورۂ انگلستان پر جانے والی بھارتی ٹیم کے اس قدر عبرتناک حشر کی توقع یقیناً کسی نے نہیں کی ہوگی۔عالمی چیمپئنز انگلستان کی سرزمین پر پہنچ کراب اتنے لاچار و بے بس ہو

بارش متاثرہ بھارت انگلستان چوتھا معرکہ ٹائی قرار، سیریز انگلستان کے نام

انگلستان اور بھارت کا چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈک ورتھ لوئس طریقے کے تحت ٹائی قرار پایا اور یوں انگلستان نے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ انگلستان کو جسے فتح کے لیے آخری

مورگن زخمی ہو کر بقیہ سیریز سے باہر

انگلستان کے مڈل آرڈر بلے باز ایون مورگن دائیں کندھے میں تکلیف کے باعث بھارت کے خلاف جاری ایک روزہ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ کرک نامہ کو انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے موصول ہونے والے

بھارت کی پریشانیوں میں مزید اضافہ، زخمی سچن پوری سیریز سے باہر ہو گئے

انگلستان کے دورے میں مشکلات سے دوچار بھارت کی فتح حاصل کرنے کی امیدیں مزید دور ہوتی جا رہی ہے کیونکہ اس کے زخمی کھلاڑیوں کی فہرست میں ایک اور اضافہ ہو چکا ہےاور یہ اضافہ کسی عام کھلاڑی کا نہیں