انیسہ محمد

پاکستان کو ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے فائنل میں شکست، ویسٹ انڈیز فاتح

پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں جتنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز 2011ء کے فائنل میں اتنی ہی ناقص کارکردگی کے بعد 130 رنز کی بدترین شکست کھائی۔ تاہم وہ