ایشیز 2010-11ء

سڈنی ٹیسٹ، آسٹریلوی تابوت میں آخری کیل

24 سال کے بعد بالآخر وہ تاریخی موقع آن پہنچا ہے جب انگلستان آسٹریلوی سرزمین پرایشیز سیریز جیتنے کے قریب ہے۔ پے در پے شکستوں اور ناقص کارکردگیوں کے بعد بالآخر دنیائے کرکٹ میں آسٹریلیا کی بادشاہت