ایلٹن چگمبورا

برینڈن ٹیلر زمبابوے کے نئے کپتان مقرر

برینڈن ٹیلر کو زمبابوے کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ نئے قائد کو درپیش پہلا چیلنج ہوم گراؤنڈ پر جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی 'اے' ٹیموں کے خلاف سیریز ہوگی جس کا آغاز 29 جون کو ہرارے میں