این مورگن

انگلستان کا مسلسل 8 ٹی ٹوئنٹی فتوحات کا عالمی ریکارڈ، آسٹریلیا کو ایک اور شکست

شین واٹسن کی آل راؤنڈ کارکردگی بھی آسٹریلیا کو شکست سے نہ بچا سکی اور انگلستان نے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیلنے والے کرس ووکس کی فاتحانہ اننگز کی بدولت آسٹریلیا کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں محض ایک