ایڈ جوائس

عالمی کپ 2011ء: آئرلینڈ کے دستے کا اعلان

2007ء میں کیریبین سرزمین پر کھیلے جانے والے عالمی کپ میں پاکستان کو شکست سے دوچار کر کے باہر کر دینے والی ٹیم آئرلینڈ نے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے حتمی 15 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کی