اے بی ڈی ولیئرز

آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز ہاشم آملہ کپتان مقرر، باؤچر کی واپسی

جنوبی افریقہ نے مایہ ناز بلے باز ہاشم آملہ کو آسٹریلیا کے خلاف محدود اوورز کی سیریز کے لیے کپتان مقرر کر دیا ہے۔ عالمی کپ 2011ء میں شکست کے بعد گریم اسمتھ کی جانب سے قیادت سے استعفیٰ دینے کے بعد