اے بی ڈی ویلیئرز

کرک نامہ ورلڈ الیون

کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء اپنی تمام تر رعنائیوں اور جلوہ افروزیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا اور طویل عرصہ بعد یہ اعزاز ایک مرتبہ پھر ایشیا کے سر پر سجا۔ مجموعی طور پر ایشیا سے تعلق رکھنے والی تینوں