بسم اللہ خان

ہر میچ جیتنے کے لیے کھیلیں گے؛ کوئٹہ بیئرز کے کپتان بسم اللہ خان سے خصوصی گفتگو

فیصل بینک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کل (اتوار) سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے جس کا پہلا معرکہ کوئٹہ بیئرز اور ایبٹ آباد فالکنز کے درمیان ہوگا۔ اس مرتبہ کوئٹہ بیئرز کی ٹیم نوجوان کھلاڑیوں