بنگلہ دیش آسٹریلیا 2011ء

آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کے خلاف کلین سویپ، آخری ایک روزہ بھی کینگروز کے نام

آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے آخری ایک روزہ مقابلے میں 66 رنز سے فتح حاصل کرتے ہوئے کلین سویپ کر لیا ہے۔ مائیکل ہسی کی شاندار سنچری اور شین واٹسن کی دھواں دار اننگ نے