بنگلہ دیش پاکستان 2011ء

ناقص کارکردگی کا ملبہ ایک مرتبہ پھر اشرفل پر، دوسرے ٹیسٹ سے باہر کر دیا گیا

پاکستان کے خلاف سیریز میں میزبان بنگلہ دیش کی پوری کی ناقص کارکردگی کا ملبہ ایک مرتبہ پھر تجربہ کار محمد اشرفل کے سر گرا دیا گیا ہے جنہیں دوسرے و آخری ٹیسٹ کے لیے ٹیم سے نکال دیا گیا ہے۔ پاکستان

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز؛ بنگلہ دیش نے تجربہ کار اشرفل کو طلب کر لیا

بنگلہ دیش نے محدود اوورز کے مرحلے کے تمام مقابلوں میں شکست کے بعد پاکستان کے خلاف تجربہ کار محمد اشرفل کو طلب کر لیا ہے ۔ میزبان بنگلہ دیش پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ مقابلوں پر مشتمل سیریز کھیلے گا

بنگلہ دیش ڈھیر، پاکستان کا کلین سویپ

بنگلہ دیش نے عرصہ دراز کے بعد پاکستان کو شکست دینے کا سنہرا موقع گنوا دیا اور یوں پاکستان نے ایک روزہ مقابلوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو کلین سویپ کر دیا۔ 1999ء کے عالمی کپ میں پاکستان کے خلاف

پاکستان کے خلاف محدود اوورز کے مرحلے کے لیے بنگلہ دیشی دستے کا اعلان

بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف محدود اوورز کے مرحلے کے لیے اپنے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں تجربہ کار محمد اشرفل کو شامل نہیں کیا گیا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ایک روزہ سیریز میں ناسازی طبیعت کی وجہ