بھارت انگلستان 2011ء

انگلستان نے بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا، واحد ٹی ٹوئنٹی میں با آسانی کامیاب

انگلستان نے ثابت کر دیا کہ ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی میں اسے اول پوزیشن کیوں حاصل ہوئی ہے، اور بھارت کے خلاف ایک روزہ سیریز میں تمام تر مقابلوں میں شکست کے باوجود واحد ٹی ٹوئنٹی میں اس نے

دھونی کا سیلاب انگلستان کو بہا لے گیا، بھارت نے کلین سویپ کا بدلہ لے لیا

مہندر سنگھ دھونی کے بلے سے اگلتے رنوں کا سیلاب ایک مرتبہ پھر انگلستان کو بہا لے گیا اور بھارت نے مسلسل پانچویں ایک روزہ میں انگلستان کو ہزیمت سے دوچار کر کے کلین سویپ کرتے ہوئے حالیہ دورۂ

دھونی کا کمال، سیریز بھارت کے نام

بھارت کے ٹھنڈے مزاج کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے سنسنی خیز لمحات میں اعصاب پر قابو رکھتے ہوئے بھارت کو ایک مرتبہ پھر فتح سے ہمکنار کر دیا اور یوں انگلستان کے خلاف ایک روزہ مقابلوں کی سیریز جیت لی

انگلستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی اور آخری 3 ایک روزہ مقابلوں کے لیے بھارتی دستے کا اعلان

بھارت نے انگلستان کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی اور آخری 3 ایک روزہ مقابلوں کے لیے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں رابن اُتھپّا کو ایک مرتبہ پھر طلب کر لیا گیا ہے جبکہ ہربھجن سنگھ بدستور باہر رہیں گے۔