بین ہلفنیاس

بارڈر-گواسکر ٹرافی: کلارک کی ٹرپل سنچری نے آسٹریلیا کو ناقابل شکست برتری دلا دی

بھارت کا آسٹریلوی سرزمین پر سیریز جیتنے کا خواب چکناچور ہوچکا ہے اور ساتھ ساتھ اس پر لگا 'گھر کے شیر' کا داغ بھی مزید گہرا ہو گیا ہے کیونکہ سڈنی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے اسے اننگز