جمی ہنسرا

کینیڈا نے کینیا کا بھرم ختم کردیا

عالمی کپ گروپ اے میں شامل مینوز سمجھی جانے والی دو ٹیموں کے مابین مقابلہ کینیڈا کے نام رہا. ماضی میں حیرت انگیز اپ سیٹس کی تاریخ رکھنے والی کینیا کی ٹیم اس بار کسی بڑی ٹیم کو ہرانے تو درکنار اپنے