جولین فاؤنٹین

پی سی بی غیر ملکی کوچ کا خواہاں؛ چیئرمین سینیٹ اسپورٹس کمیٹی کی مخالفت

پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس کے مستعفی ہوجانے کے بعد چار ماہ سے زائد کا عرصہ گزرجانے کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) قومی ٹیم کے لیے مستقل کوچ مقرر کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اس حوالے سے