جیسن محمد

دورۂ بھارت کا ایک روزہ مرحلہ، ویسٹ انڈین ٹیم کا اعلان، گیل اور براوو بدستور باہر

ویسٹ انڈیز نے دورۂ بھارت کے محدود اوورز کے مرحلے کے لیے 13 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں جیسن محمد اور سنیل نرائن کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ دونوں کو حال ہی میں کھیلے گئے مقامی ایک