حسن رضا

دو چار ہاتھ جبکہ لب بام رہ گیا، کراچی زیبراز لاہور ایگلز کو زیر کرنے میں ناکام

فیصل بینک نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ 2011ء کے پہلے روز روایتی حریفوں کراچی زیبراز اور لاہور ایگلز کے درمیان میچ انتہائی اعصاب شکن مقابلہ ہوا جس میں ایگلز نے حتمی دو اوورز میں اپنے اعصاب پر قابو رکھتے