خالد محمود

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کو ایک سال مکمل، سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود سے خصوصی گفتگو

ماہ اگست پاکستان کرکٹ کے عروج کا نقطہ آغاز اور زوال کی انتہا دونوں کا حامل ہے۔ پاکستان نے اسی ماہ میں انگلستان کو انگلستان میں پہلی بار شکست دی اور اوول کے میدان میں دنیائے کرکٹ میں اپنی دھماکے