ذکا اشرف

نجم سیٹھی کو پھر ہٹا دیا گیا، پی سی بی میں ایک ماہ میں نئے انتخابات ہوں گے

نجم سیٹھی کو ایک مرتبہ پھر عہدے سے ہٹاتے ہوئے ایک سابق جج کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام سربراہ بنا دیا گیا ہے، جن کی ذمہ داری ایک مہینے کے اندر اندر بورڈ میں نئے انتخابات کروانا ہوگی۔ جسٹس