رضوان چیمہ

عالمی کپ 2011ء: کینیڈین دستے کا اعلان

کینیڈا نے 2011ء کے عالمی کپ کے لیے اپنے حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت اشیش باگائی کریں گے۔ اپنا پہلا عالمی کپ کھیلنے والے رضوان چیمہ نائب کپتان کے فرائض انجام دیں گے۔ اشیش کے علاوہ