رمیز راجہ جونیئر

فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: ڈولفنز اسٹالینز کو روندتے ہوئے پانچویں مرتبہ فائنل میں

کراچی ڈولفنز نے کئی مرتبہ کی قومی ٹی ٹوئنٹی فاتح سیالکوٹ اسٹالینز کو ایک ہائی اسکورنگ میچ کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ حاصل کر لی جہاں اس کا مقابلہ پہلی بار فائنل میں پہنچنے والی راولپنڈی ریمز