زمبابوے بنگلہ دیش 2011ء

شکیب اور محمود اللہ کی آل راؤنڈ کارکردگی، بنگلہ دیش آخری مقابلے میں بھی فتحیاب

کپتان شکیب الحسن کی کھیل کے تینوں شعبوں بلے بازی، باؤلنگ اور فیلڈنگ میں بہترین کارکردگی کی بدولت بالآخر بنگلہ دیش فتح کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے اور زمبابوے کے خلاف ایک روزہ سیریز کے پانچویں و